slotcosino Publish time 2025-10-10 22:12:04

لائیو نشریات میں چوہے کے اچانک آجانے سے نیوز پریزنٹر خوف زدہ ہو کر اچھل پڑی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518281_2425984_aj_updates.jpgاسکرین گریب

عرب چینل کی لائیو نشریات کے دوران اسٹوڈیو میں چوہا گھس گیا۔

چوہے کے اچانک آجانے سے نیوز پریزنٹر خوف زدہ ہوکر کرسی سے اچھل پڑیں۔

خاتون نیوز پریزنٹر کے خوف زدہ ہو کر کرسی چھوڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

چند لمحوں کے بعد نیوز پریزنٹر نے اپنی نشست دوبارہ سنبھالتے ہوئے ناظرین سے معذرت کرلی۔
Pages: [1]
View full version: لائیو نشریات میں چوہے کے اچانک آجانے سے نیوز پریزنٹر خوف زدہ ہو کر اچھل پڑی