شاہین آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-20/1521260_8788191_Shen_updates.jpgپاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Pages:
[1]