slotcosino Publish time 2025-10-21 10:11:57

سجاول، 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، مجموعی ہلاکتیں 6 ہو گئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-21/1521481_8404238_POL_updates.jpg

سجاول تھانے کی حدود میں 2 گروپوں کے درمیان دوبارہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 6 ہو گئی۔

پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او سجاول رحیم بخش کلہوڑو کو معطل کردیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لئے اضافی نفری بھی طلب کر لی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: سجاول، 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، مجموعی ہلاکتیں 6 ہو گئیں