slotcosino Publish time 2025-10-21 16:03:06

طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کی تیاریاں مکمل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-21/1521502_9584269_tor_updates.jpgفائل فوٹو

طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

طور خم سرحد آج دسویں روز بھی بند ہے، کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ عملہ طورخم ٹرمینل میں تعینات کردیا گیا ہے اور کارگو گاڑیوں کی کلیئرنس کے لیے اسکینر نصب کردیے گئے ہیں۔

کسٹم حکام کے مطابق تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-10-20/1521272_035708_updates.jpg
بڑی پیش رفت، چمن سرحد جزوی کُھل گئی، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت، مہاجرین کو بھی بھیجا گیا

اسلام آباد قطر کے دارالحکومت دوحا میں پاک افغان... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب افغان کسٹم حکام کے مطابق افغان سائیڈ پر بھی کسٹم عملہ تعینات کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ طورخم تجارتی گزرگاہ 11 اور 12 اکتوبر کی درمیانی شب افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کے باعث بند کردی گئی تھی جس کے بعد سے یہ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے۔
Pages: [1]
View full version: طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کی تیاریاں مکمل