slotcosino Publish time 5 hour(s) ago

بھارت: والی بال کوچ کے ہراساں کرنے پر 19 سالہ طالبہ نے خودکشی کرلی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518293_2845566_girl_updates.jpgفوٹو: بھارتی میڈیا

بھارتی شہر حیدرآباد میں والی بال کوچ کے ہراساں کرنے پر 19 سالہ طالبہ نے خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مولیکا جو تار ناکہ کے ریلویز ڈگری کالج میں سیکنڈ ایئر کی طالبہ تھی، وہوالی بال کوچ کی مسلسل ہراسانی برداشت نہ کر پائی اور خودکشی کر لی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-11/1509133_060204_updates.jpg
بھارت: جہیز پر سسرالیوں کے ہراساں کرنے پر نئی نویلی دلہن نے خودکشی کرلی

خاتون کے والدین اور رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد سے ہی میوری پر ظلم و ستم جاری تھا۔ کئی بار صلح صفائی کی کوششیں کی گئیں لیکن ناکام رہیں اور مبینہ طور پر تشدد اور ہراسانی کا سلسلہ نہیں رکا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

رپورٹ کے مطابقگرلز کالج میں کوچ امباجی نے ماؤلیکا پر غیر مناسب دباؤ ڈالا اور اسے اپنی محبت کیلئے مجبور کرنے کی کوشش کی، شدید ذہنی دباؤ کے باعث لڑکی نے اپنی جان لے لی۔



ماؤلیکا کے والد کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا ہمیں کوئی نوٹ یا ویڈیو نہیں ملی، متاثرہ طالبہنے گھر والوں کو ہراسانی کے بارے میں کچھ نہیں بتایا تھا، مگر اس کی دوستوں نے اس بات کی نشاندہی کی ہے، تفتیش کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: بھارت: والی بال کوچ کے ہراساں کرنے پر 19 سالہ طالبہ نے خودکشی کرلی