غزہ میں مارے گئے اسرائیلی فوجی کی شناخت ہوگئی: اسرائیل
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-21/1521553_2359036_Israeli-PM-Office-1_updates.jpgاسرائیلی وزیرِاعظم آفس—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیااسرائیلی وزیرِاعظم آفس کے بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں مارے گئے اسرائیلی فوجی کی شناخت ہوگئی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یرغمالی فوجی کی واپس کی گئی لاش کی شناخت کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519043_094206_updates.jpg
فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد چھوڑ دیا جائے گا: اسرائیل
اسرائیلی وزیراعظم آفس نے بتایا کہ فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد چھوڑ دیا جائے گا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
بیان میں کہا گیا کہ لاش اسرائیلی یرغمالی 41 سالہ سارجنٹ میجر تعل چائمی کی ہے جو 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ پر حملے کے دوران ہلاک ہوا تھا۔
کل حماس نے 13ویں یرغمالی کی لاش ریڈ کراس کے سپرد کی تھی۔
Pages:
[1]