slotcosino Publish time 2025-10-21 22:33:16

مصری انٹیلی جنس چیف کی نیتن یاہو سے ملاقات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-21/1521578_5950614_GAZA-NEW-2_updates.jpgمصری انٹیلی جنس چیف عباس کمال نیتن یاہو سے ملاقات کر رہے ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔

مصری انٹیلی جنس کے سربراہ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی ملاقات ہوئی ہے۔

تل ابیب سے نیتن یاہو کے آفس کے مطابق اس ملاقات میں امریکی صدر کے امن منصوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نیتن یاہو آفس کے مطابق اس موقع پر اسرائیل اور مصر کے تعلقات اور امن کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: مصری انٹیلی جنس چیف کی نیتن یاہو سے ملاقات