slotcosino Publish time 2025-10-11 02:44:59

ٹرمپ کا چین پر اضافی درآمدی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-11/1518313_9250350_ttt_updates.jpg

امریکا نے چین پر اضافی درآمدی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا.

امریکی صدر ٹرمپ کا اہم بیان سامنے آیا ہے ان کا کہنا ہےکہ امریکا نومبر سے چینی درآمدات پراضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرے گا.

انہوں نے کہا کہ امریکی مصنوعات کے تحفظ کے لیے سخت تجارتی اقدامات کیے جائیں گے۔
Pages: [1]
View full version: ٹرمپ کا چین پر اضافی درآمدی ٹیکس لگانے کا فیصلہ