slotcosino Publish time 2025-10-23 01:11:57

بھارتی صحافی نے مودی کی باریک واردات پکڑ لی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-22/1521919_1580524_Modi_updates.jpg

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی باریک واردات صحافی نے پکڑ لی۔

بھارتی وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی گفتگو کی تصدیق کی لیکن ٹیلیفونک رابطے کی اصل بات گول کرگئے۔

نریندر مودی نے دیوالی کی مبارک باد پر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا لیکن روس سے تیل خریداری روکنے اور تجارت کی بات چھپا گئے۔

بھارتی صحافی سوہاسنی حیدر نے اپنے وزیراعظم کو سوشل میڈیا پر پکڑ لیا اور کہا کہ نریندر مودی نے دہشت گردی کا ذکر تو کیا ہے لیکن تجارت اور تیل خریداری پر کیا گفتگو ہوئی یہ نہیں بتایا۔
Pages: [1]
View full version: بھارتی صحافی نے مودی کی باریک واردات پکڑ لی