slotcosino Publish time 2025-10-23 01:51:23

خیبر پختونخوا: وزیراعلیٰ بدل گیا لیکن سابقہ کابینہ کی مراعات تاحال برقرار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-22/1521925_5887698_CMKP_updates.jpg

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بدل گئے لیکن سابقہ چیف منسٹر کی کابینہ کو دی گئی مراعات تاحال برقرار ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کابینہ کو دی گئی مراعات اب تک برقرار ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-22/1521920_075228_updates.jpg
بیرسٹر گوہر کا عمر ایوب، شبلی فراز کی نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ذرائع کے مطابق نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو آئے ہوئے کئی دن گزار گئے ہیں، اس کے بعد بھی علی امین گنڈاپور کی کابینہ کے وزرا، مشیر اورمعاونین سے مراعات واپس نہیں لی گئیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سابقہ وزیراعلیٰ کی کابینہ کے ارکان تاحال سرکاری گاڑیاں اور رہائشگاہیں استعمال کر رہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: خیبر پختونخوا: وزیراعلیٰ بدل گیا لیکن سابقہ کابینہ کی مراعات تاحال برقرار