slotcosino Publish time 2025-10-23 03:09:07

کبیر والا، 3 بہنوں، ماں کے قتل کے مجرم کو 4 بار سزائے موت

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-22/1521932_3909211_CourtOrder_updates.jpg

کبیر والا میں 3 بہنوں اور ماں کے قتل کے مجرم کو 4 بار سزائے موت سنا دی گئی۔

سیشن کورٹ نے سزائے موت کے ساتھ مجرم پر 20 لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

عدالت نے شریک ملزم کو 5 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔

مجرم نے 2024ء میں فائرنگ کرکے اپنی 3 بہنوں اور ماں کو قتل کردیا تھا کیونکہ اسے اپنے گھر کی ان خواتین کے کردار پر شک تھا۔
Pages: [1]
View full version: کبیر والا، 3 بہنوں، ماں کے قتل کے مجرم کو 4 بار سزائے موت