slotcosino Publish time 2025-10-23 03:48:11

تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 40 افراد ہلاک، 70 کو بچالیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-22/1521936_4329851_GAZA-NEW-2_updates.jpgفائل فوٹو۔

شمالی افریقی ملک تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

تیونس کے حکام کا کہنا ہے کہ کشتی ساحلی شہر مہدیہ میں ڈوبی جس میں 70 افراد سوار تھے، 30 کو بچالیا گیا ہے جب کہ 40 لاشوں کو بھی نکال لیا گیا ہے۔

دارالحکومت تیونس سے میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام تارکینِ وطن کا تعلق افریقی ممالک سے بتایا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ اس سال خطے میں پیش آنے والے بدترین سمندری حادثات میں سے ایک ہے۔
Pages: [1]
View full version: تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 40 افراد ہلاک، 70 کو بچالیا گیا