سونے کی قیمت گرنے لگی، فی تولہ 3500 روپے سستا ہو گیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-23/1522183_285429_12_updates.jpgفائل فوٹو
ملک بھر میں سونے کی قیمت گرنے لگی، آج فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 33 ہزار 862 کا ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-22/1521851_123528_updates.jpg
سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، آج فی تولہ نرخ 7 ہزار 538 روپے کم ہوگیا
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 85 ڈالر کم ہو 4150 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 71 ہزار 966 روپے ہوگیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35 ڈالر کم ہو 4115 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
Pages:
[1]