slotcosino Publish time 2025-10-23 22:39:13

اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ خودکشی کر لی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-23/1522218_1602423_spIslamabadAkbar-ali_updates.jpgاسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) عدیل اکبر کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ایس پی عدیل اکبر نے گن مین سے بندوق چھین کر خود کو گولی ماری ہے۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ خودکشی کر لی