slotcosino Publish time 2025-10-24 00:36:10

ڈیوڈ ملر، جیرالڈ کوئیٹزی پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-23/1522225_3013129_GAZA-NEW-2_updates.jpg

پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم کو دھچکا لگا ہے، پروٹیز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ملر اور فاسٹ بولر جیرالڈ کوئیٹزی سیریز سے باہر ہوگئے۔

کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق ڈیوڈ ملر کو ہیمسٹرنگ اور جیرالڈ کوئیٹزی کو مسل انجری ہوئی ہے۔

افریقی ٹیم منیجمنٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں دونوں کھلاڑیوں کی جگہ میتھیو بریٹز کی اور ٹونی ڈی زورزی شامل ہوں گے۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-23/1522143_015555_updates.jpg
پنڈی ٹیسٹ میں بولرز کے بعد بیٹرز بھی ناکام، پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست

راولپنڈی میں جنوبی افریقہ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آج پاکستان اپنی دوسری اننگز 94 رنز 4 وکٹ سے آگے بڑھا رہا ہے. https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کپتان ڈیوڈ ملر کی جگہ ڈونوون فریرا جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اوٹنیل بارٹمین کو جیرالڈ کوئیٹزی کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 28 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: ڈیوڈ ملر، جیرالڈ کوئیٹزی پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر