slotcosino Publish time 2025-10-24 00:36:12

آغا سراج درانی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی نشست کیلئے انتخابی شیڈول جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-23/1522227_646481_ecp-aghaSirajDurrani_updates.jpg—فائل فوٹو

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شکارپور کے حلقہ پی ایس 9 میں انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

شکارپور کے حلقہ پی ایس 9 کی نشست پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی کے انتقال کےبعد خالی ہوئی تھی۔

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق شکارپور حلقہ پی ایس 9 میں پولنگ کا عمل 14 دسمبر کو ہو گا، امیدوار کاغذات نامزدگی 3 سے 5 نومبر تک جمع کرا سکتے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-15/1519696_112302_updates.jpg
سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے

صدر مملکت آصف زرداری نے آغا سراج درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی فہرست 6 نومبر کو جاری ہو گی، جانچ پڑتال 11 نومبر کو ہو گی، کاغذاتِ نامزدگی کی حتمی فہرست 23 نومبر کو جاری کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ امیدوار کاغذاتِ نامزدگی 24 نومبر تک واپس لے سکتے ہیں، 25 نومبر کو امیدواروں کو نشان الاٹ کردیے جائیں گے۔
Pages: [1]
View full version: آغا سراج درانی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی نشست کیلئے انتخابی شیڈول جاری