برطانیہ دسمبر سے نئے پاسپورٹس جاری کرے گا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-11/1518491_6872786_New-British-Passport_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیابرطانیہ میں دسمبر سے نئے پاسپورٹس کا اجرا شروع ہوگا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کرادیا ہے۔
نئے پاسپورٹس پر بادشاہ چارلس کا شاہی نشان میں ’ٹیوڈر تاج‘ نمایاں ہوگا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2024-08-24/1383370_054513_updates.jpg
برطانوی ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی، اسٹیکر اور پاسپورٹ اسٹمپ ختم
اسلام آباد برطانوی ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
نئے پاسپورٹس میں برطانیہ کے قدرتی مناظر شامل ہوں گے۔
ملکہ الزبتھ کے نشان والے پاسپورٹس میعاد ختم ہونے تک قابلِ استعمال رہیں گے۔
2023ء سے پاسپورٹس بادشاہ چارلس کے نام سے جاری ہو رہے ہیں۔
Pages:
[1]