میکسیکو: سیلاب نے تباہی مچادی، 23 افراد ہلاک
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-11/1518538_5644989_Mexico-Flood_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیامیکسیکو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے شہری دفاع نے بتایا کہ ملک کی 32 میں سے 31 ریاستوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچادی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-10-11/1277362_014346_updates.jpg
طوفان لیڈیا میکسیکو کے ساحل سے ٹکرا گیا
سمندری طوفان لیڈیا براعظم شمالی اور جنوبی امریکا کے وسط میں واقع ملک میکسیکو کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
میکسیکن حکام نے بتایا کہ ریاست ہڈالگو میں 16 شہریوں کی اموات ہوئی ہیں، جبکہ 1 ہزار کے لگ بھگ گھر تباہ ہوئے ہیں۔
ملک کے متاثرہ علاقوں میں فوج بھیج دی گئی ہے جبکہ متاثرین کے لیے عارضی پناہ گاہیں بھی تیار کی گئی ہیں۔
Pages:
[1]