slotcosino Publish time 2025-10-11 15:45:03

ایک تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے پڑھ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-11/1518553_2170424_Gold-2_updates.jpg—فائل فوٹو

دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 2100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 100 روپے بڑھ کر اب 4 لاکھ 22 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517235_034154_updates.jpg
کراچی: فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 1500 روپے اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے میں ایک ہزار 500 سو کے اضافے کے بعد سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 16ہزار 7 سو 78 روپے کا ہو گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 62 ہزار 397 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 16 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایک تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے پڑھ گئی