پاکستان اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-11/1518539_4366803_pcb_updates.jpgتصویر بشکریہ پی سی بیپاکستانی کپتان شان مسعود اور جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی۔
جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ایڈن مارکرم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میوزیم کا دورہ بھی کیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-11/1518514_102930_updates.jpg
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، 2 فاسٹ بولر اور 2 اسپنر کے ساتھ اترنے کی حکمت عملی اپنائے گی https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اس موقع پر شان مسعود نے ایڈن مارکرم کو میوزیم میں موجود ٹرافیز کے بارے میں بتایا۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا۔
Pages:
[1]