slotcosino Publish time 2025-10-29 08:33:07

کراچی، کلینک میں علاج کے دوران شہری چل بسا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-28/1523640_9238059_Edhi_updates.jpg

بلدیہ اتحاد ٹاؤن کراچی میں کلینک میں علاج کے دوران ایک شخص چل بسا۔

ریسکیو حکام کے مطابق شہری کی لاش مزید کارروائی کےلیے سول اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کلینک میں غلط انجکشن لگائے جانے سے مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔

پولیس نے کلینک انتظامیہ کے 2 افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا ہے، جہاں تفتیشیکارروائی جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی، کلینک میں علاج کے دوران شہری چل بسا