پنجاب کے ضلع لیہ میں زلزلے کے جھٹکے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-11/1518589_2494772_eq_updates.jpgپنجاب کے ضلع لیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی جب کہ گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ شام 7 بج کر 54 منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز لیہ کے مشرق میں 50 کلومیٹر دور تھا۔
Pages:
[1]