slotcosino Publish time 2025-10-30 17:48:22

بہاولنگر: مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والے شخص کو قید و جرمانے کی سزا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-30/1524176_3741694_9_updates.jpg

بہاولنگر میں مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والے شخص کو 4 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی۔

سینئر سول جج محمد ضیاء خان نے مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔

عدالتی فیصلے کے مطابق جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزم کو مزید 14 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔

ملزم کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کروایا تھا۔
Pages: [1]
View full version: بہاولنگر: مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والے شخص کو قید و جرمانے کی سزا