slotcosino Publish time 2025-10-11 22:54:10

غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا: سربراہ امریکی سینٹکام

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-11/1518593_7144421_admiralBradCooper_updates.jpgامریکی سینٹ کام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر—فائل فوٹو

امریکی سینٹکام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر کا کہنا ہے کہ غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہو گا۔

یہ بات انہوں نے غزہ کے دورے کے بعد جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517945_100158_updates.jpg
ہم نے غزہ میں جنگ ختم کردی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے غزہ میں جنگ ختم کر دی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

امریکی سینٹکام کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ امن منصوبے کی نگرانی کے لیے روانہ ہونے والے 200 فوجیوں میں امریکی فوجی شامل نہیں ہوں گے۔

سینٹ کام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے یہ بھی کہا ہے کہ میرے غزہ کے دورے کا مقصد یہ سمجھنا تھا کہ سینٹکام کی زیرِ قیادت سول ملٹری کوآرڈینیشن سینٹر کا قیام کیسے کیا جائے۔
Pages: [1]
View full version: غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا: سربراہ امریکی سینٹکام