slotcosino Publish time 2025-10-31 23:42:05

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، محکمہ موسمیات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-31/1524504_4602357_eq_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ 3 بجکر 39 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا، جس کی شدت ریکٹر اسیکل پر 2.2 اور گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

محکمہ موسمیات کے مطابقزلزلہ کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی سے 24 کلو میٹر شمال میں تھا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، محکمہ موسمیات