slotcosino Publish time 2025-10-12 03:27:00

قبائلی عوام کا دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان ‏

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-12/1518609_4058084_lp_updates.jpg
فائل فوٹو

قبائلی عوام نے افغانستان کی جانب سے خیبرپختونخوا میں دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان کردیا۔

‏پشتو میں آڈیو پیغام میں کہا کہ افغان دہشت گردوں کے خلاف وہ پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

قبائلی عوام کا کہنا ہے کہ ‏وطن کا دفاع ہم پر فرض ہے اور ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، پہلے بھی دہشت گردوں کو سبق سکھایا تھا اور اب بھی سبق سکھائیں گے۔

قبائلی عوام کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ساتھ مل کر ان کی نسلیں تباہ کردیں گے، یہ وطن ہمارا ہے اور اسکا دفاع ہمارا فرض ہے۔
Pages: [1]
View full version: قبائلی عوام کا دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان ‏