کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-03/1525323_6959898_10_updates.jpg—فائل فوٹوالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کوئٹہ میں مقامی حکومتوں کے الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پولنگ 28 دسمبر کو ہو گی۔
شہری یونین کونسل کی جنرل نشستوں پر الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 13 سے 17 نومبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔
Pages:
[1]