slotcosino Publish time 2025-10-12 09:17:57

مصر: کار حادثے میں قطری امیری دیوان کے 3 ملازم جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-12/1518770_2089511_01_updates.jpg

مصر کے شہر شرم الشیخ میں کار حادثے میں قطر کے امیری دیوان کے 3 ملازم جاں بحق ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاں بحق افراد قطری سفارتکار نہیں بلکہ سیکیورٹی گارڈز اور پروٹوکول افسر تھے۔

اس سے پہلے خبر ایجنسی نے سیکیورٹی ذرائع سے دعویٰ کیا تھا کہ شرم الشیخ کار حادثے میں قطر کے 3 سفارتکار جاں بحق ہو گئے تھے۔
Pages: [1]
View full version: مصر: کار حادثے میں قطری امیری دیوان کے 3 ملازم جاں بحق