slotcosino Publish time 2025-11-4 01:03:05

افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 20 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-03/1525163_7053119_earth-quake_updates.jpg

افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، زلزلے کے نتیجے میں 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

جرمن جیوفزیکل ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر رکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے سبب20 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 320 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 20 افراد جاں بحق