slotcosino Publish time 2025-11-4 01:09:07

بارک اوباما کی ظہران ممدانی کو حمایت کی یقین دہانی

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے نیویارک کی میئر شپ کے ڈیمو کریٹک امیدوار ظہران ممدانی کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

بارک اوباما نے ظہران ممدانی سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور کہا کہ ممدانی جیتے تو ان کا ہر ممکن ساتھ دیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-25/1522843_052625_updates.jpg
نیو یارک، زہران ممدانی مسجد کے باہر خطاب میں جذباتی ہوگئے

امریکی شہر نیویارک کی میئرشپ کے امیدوار زہران ممدانی مسجد کے باہر خطاب میں جذباتی ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ڈیمو کریٹک میئر شپ کے امیدوار نے سابق امریکی صدر سے اظہارِ تشکر کیا اور کہا ہے کہ اہمیت اس بات کی ہے کہ شہر میں نئی نوعیت کی سیاسی فضا پیدا کی جائے۔

نیویارک کے میئر کا الیکشن 4 نومبر کو ہو رہا ہے، جس میں ظہران ممدانی کا مقابلہ سابق گورنر اینڈریو کومو اور ری پبلکن حریف ریٹس سلوا سے ہو گا۔

میئر شپ کے لیے الیکشن سے جڑے تمام سرویز کے مطابق ممدانی کی پوزیشن کافی مستحکم ہے۔
Pages: [1]
View full version: بارک اوباما کی ظہران ممدانی کو حمایت کی یقین دہانی