slotcosino Publish time 2025-11-4 01:09:12

شاہین آفریدی فیصل آباد میں 17 سال بعد کرکٹ کی واپسی پر خوش

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-03/1525371_7871010_ShaheenAfridi_updates.jpg

پاکستان ون ڈے ٹیم کے نو منتخب کپتان شاہین شاہ آفریدی نے فیصل آباد میں 17 سال بعد کرکٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران گرین شرٹس کے کپتان نے کہا کہ فیصل آباد میں 17 سال بعد کرکٹ کی واپسی پرخوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا فارم میں آنا ٹیم اور ملک کے ضروری تھا۔ بابر اعظم پچھلے 5 سال سے رنز کر رہا ہے

شاہین آفریدی نے مزید کہا کہ ون ڈے کی کپتانی کرنا اچھا تجربہ رہے گا۔
Pages: [1]
View full version: شاہین آفریدی فیصل آباد میں 17 سال بعد کرکٹ کی واپسی پر خوش