لاہور: رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کیخلاف مقدمہ درج
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-02/1525009_1435333_06_updates.jpg—فائل فوٹولاہور کے علاقے رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مالک مکان احمد خان کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-10-10/1277018_125533_updates.jpg
غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کا باب دوستی سے انخلاء جاری
ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین کا پاک افغانستان سرحد بابِ دوستی سے انخلاء جاری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
مقدمے کے متن کے مطابق مالک مکان نے افغان مہاجرین کا اندرج تھانہ میں نہیں کروایا تھا، مالک مکان احمد خان نے کرایہ داری ایکٹ کی بھی خلاف ورزی کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہاحمد خان زریاب روڈ کوئٹہ کا رہائشی ہے۔
Pages:
[1]