slotcosino Publish time 2025-11-4 01:42:14

اٹلی: برفانی تودے کی زد میں آ کر 5 جرمن کوہ پیما ہلاک

اٹلی میں برفانی تودے کی زد میں آ کر 5 جرمن کوہ پیما ہلاک ہو گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 2 مختلف واقعات میں ہلاک 5 جرمن کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

یہ افسوس ناک واقعات اٹلی کے صوبے جنوبی ٹائرول میں پیش آئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: اٹلی: برفانی تودے کی زد میں آ کر 5 جرمن کوہ پیما ہلاک