slotcosino Publish time 2025-10-12 09:57:12

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-12/1518776_3287068_03_updates.jpgفوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہہوم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-11/1518561_042158_updates.jpg
چیمپئن ٹیم کے خلاف کھیلنا اور اچھا رزلٹ لینے کیلئے ایک اچھا موقع ہے :شان مسعود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ چیمپئن ٹیم کے خلاف کھیلنا اور اچھا رزلٹ لینا ایک اچھا موقع ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے کہا کہ ہم نے ایسی کنڈیشنز میں کرکٹ کھیلی ہے۔

پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے شان مسعود (کپتان)، عبداللّٰہ شفیق، امام الحق، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، نعمان علی اور ساجد خان قومی ٹیم میں شامل ہیں۔
Pages: [1]
View full version: پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ