slotcosino Publish time 2025-11-4 03:00:13

برطانیہ: ٹرین میں چاقو کے حملوں سے 3 افراد زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-02/1524967_4835407_Knife-attack_updates.jpg—فائل فوٹو

برطانیہ میں ٹرین میں چاقو کے وار سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق چاقو کے حملوں کا واقعہ کمبریج شائر کے قصبے ہنٹنگڈن میں پیش آیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2024-09-05/1387490_020640_updates.jpg
برطانیہ میں چاقو حملے میں زخمی 80 سالہ بھارتی شہری دم توڑ گیا

لندنبرطانوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ لیسٹرشائر کے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب پولیس اور ایمرجنسی سروسز موقع پر پہنچ گئیں جبکہ علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: برطانیہ: ٹرین میں چاقو کے حملوں سے 3 افراد زخمی