slotcosino Publish time 2025-11-4 03:06:01

پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے کنسلٹنٹ کی تلاش شروع کر دی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-02/1525072_4520030_PCB1_updates.jpg

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے کنسلٹنٹ کے لیے تلاش شروع کر دی۔

پی ایس ایل پلیئرز ایکوزیشن کے لیے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

پی سی بی نے کنسلٹنٹ پلیئرز ایکوزیشن کے لیے 15 نومبر تک درخواستیں طلب کی ہیں۔

اس پوسٹ کے خواہشمند امیدواروں کے لیے اسپورٹس آرگنائزیشن میں 5 سالہ تجربہ اور ڈگری کی شرط رکھی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے کنسلٹنٹ کی تلاش شروع کر دی