slotcosino Publish time 2025-11-4 07:00:01

سعودی ولی عہد 18 نومبر کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-04/1525422_9630974_mba_updates.jpg

وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 18 نومبر کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے۔

اس سے پہلے امریکا کے صدر ٹرمپ نے انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ سعودی عرب ابراہام معاہدے میں شامل ہوگا، ہم حل نکال لیں گے۔

میزبان نے سوال کیا کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ وہ اس وقت تک ابراہام معاہدہ میں شامل نہیں ہونگے جب تک دو ریاستی حل نکالا نہیں جاتا۔

صدر ٹرمپ نے کہا انہیں یقین نہیں کہ آیا، یہ دو ریاستی حل ہوگا کیونکہ یہ اسرائیل اور خود ان پر منحصر ہے۔
Pages: [1]
View full version: سعودی ولی عہد 18 نومبر کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے