slotcosino Publish time 2025-11-4 07:00:04

صدر زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-04/1525421_320731_%D8%B2%D8%B2_updates.jpg

صدر پاکستان آصف علی زرداری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کیلئے تین روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔

کانفرنس میں صدر زرداری پاکستان کے سماجی ترقی اور جامع معاشی نمو کے اقدامات پر روشنی ڈالیں گے۔

وہ غربت کے خاتمے، صحت، تعلیم اور پائیدار ترقی میں پاکستان کی کامیابیاں اجاگر کریں گے۔

صدر زرداری دورے کےدوران مختلف عالمی و علاقائی رہنماوں اور بین الاقوامی تنظیموں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Pages: [1]
View full version: صدر زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے