slotcosino Publish time 2025-10-12 11:54:07

جنوبی وزیرستان لوئر: رواں سال خسرے کے 850 کیسز رپورٹ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-12/1518787_8721202_05_updates.jpg—فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان لوئر میں رواں سال خسرے کے 850 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق بیشتر خسرہ کیسز ویکسین نہ لگوانے کے باعث سامنے آئے ہیں۔

اس حوالے سے ڈاکٹر حمید اللّٰہ کا کہنا تھا کہ صوبے بھر میں دسمبر میں انسداد خسرہ ویکسینیشن مہم شروع ہو گی۔
Pages: [1]
View full version: جنوبی وزیرستان لوئر: رواں سال خسرے کے 850 کیسز رپورٹ