slotcosino Publish time 2025-10-12 11:54:10

کیلیفورنیا: ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-12/1518785_1593673_Los-Angeles-Heli-Crash_updates.jpg

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 1 بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ہینگٹن بیچ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ حادثہ بحرالکاہل کے ساتھ ہائی وے کی طرف پیش آیا۔

پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 افراد سوار تھے، جبکہ ہیلی کاپٹر جہاں گرا وہاں 3 راہ گیر زخمی ہوئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والے پانچوں افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کیلیفورنیا: ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد زخمی