slotcosino Publish time 2025-11-4 14:08:58

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا الرٹ جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-04/1525555_5592977_01_updates.jpg—فائل فوٹو

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔

صوبے کے مختلف علاقوں میں 5 نومبر تک وقفے وقفے سے بارشوں و برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

تمام اضلاع کی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات سے متعلق الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑکوں کی بندش کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا الرٹ جاری