slotcosino Publish time 2025-10-12 15:09:11

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل کیا جائے گا، صوبائی اسملبی کا اجلاس صبح 10 بجے طلب

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-12/1518807_55549_kpk_updates.jpg

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل کیا جائے گا، صوبائی اسملبی کا اجلاس پیر کی صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

اس حوالے سے امیدوار آج دن 3 بجے تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا سکیں گے جبکہ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں نے وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کسی ایک امیدوار کے نام پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-10-12/1518603_044653_updates.jpg
KP، اقتدار کی نئی بساط، ہلچل، وزیراعلیٰ گنڈاپور کا استعفیٰ گورنر کو موصول، اپوزیشن قیادت کے پشاور میں ڈیرے

پشاور، اسلام آباد خیبرپختونخوا میں اقتدار کی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کے لیے حکمتِ عملی تیار کرلی گئی ہے۔

اس سے متعلق 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں ٹھہرایا گیا ہے اور ایم پی ایز پر غیر ضروری کالز اٹھانے پر پابندی ہے۔
Pages: [1]
View full version: خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل کیا جائے گا، صوبائی اسملبی کا اجلاس صبح 10 بجے طلب