slotcosino Publish time 2025-11-4 22:36:18

کالعدم ٹی ایل پی کے ٹکٹ ہولڈرز کا جماعت سے علیحدگی کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-04/1525631_4696605_TLP_updates.jpgاسکرین گریپ

کالعدم ٹی ایل پی کے لاہور اور سینٹرل پنجاب سے تعلق رکھنے والے ٹکٹ ہولڈرز نے جماعت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ٹکٹ ہولڈرز نے اپنی جماعت کے پرتشدد مظاہروں کی شدید مذمت کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب سے پہلے پاکستان ہے، ریاست کو خطرہ ہوگا تو سیاست کا کوئی فائدہ نہیں، غیر معمولی صورتحال میں ریلی نکالنا انتہائی ناجائز تھا۔

ٹی ایل پی کے سابق امیدوار نعمان خان نے علیحدگی کے اعلان میں کہا کہ جماعت کا پرتشدد رویہ کسی طور پر قابل قبول نہیں۔
Pages: [1]
View full version: کالعدم ٹی ایل پی کے ٹکٹ ہولڈرز کا جماعت سے علیحدگی کا اعلان