slotcosino Publish time 2025-11-5 11:35:56

ویکیپیڈیا نے ’غزہ میں نسل کشی‘ کے حوالے سے پیجز پر ایڈٹ آپشن کیوں بلاک کیا؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-05/1525830_9239675_Gaza-Genocide_updates.jpg

ویکیپیڈیا کے شریک بانی جیمی ویلز نے بتایا ہے کہ’ انہوں نے غیر جانبداری برقرار رکھنے کے لیے ’غزہ میں نسل کشی‘ کے آرٹیکل پیجز پر ایڈٹ آپشن کو بلاک کردیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ویکیپیڈیا کے شریک بانی جیمی ویلز نے کہا ہے کہ’ وہ غیر جانبداری برقرار رکھنے کے لیے یہ بہتر سمجھتے ہیں کہ غزہ میں قتل عام کے حوالے سے صفحات میں ترمیم کا آپشن بلاک کر دیا جائے کیونکہ یہ مسئلہ ابھی توجہ طلب ہے‘۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-04/1497452_095156_updates.jpg
غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے عالمی برادری ایکشن لے: نمائندہ اقوام متحدہ

فلسطین میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسیسکا البانیز نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے عالمی برادری ایکشن لے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

جمی ویلز نے بتایا کہ صفحے پر موجود مواد ویکیپیڈیا کے اداراتی معیار سے مطابقت نہیں رکھتے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو نسل کشی قرار دیا ہے، جن کے خیالات سے دنیا بھر میں تحقیق کرنے والے اسکالرز کی حمایت حاصل ہے۔
Pages: [1]
View full version: ویکیپیڈیا نے ’غزہ میں نسل کشی‘ کے حوالے سے پیجز پر ایڈٹ آپشن کیوں بلاک کیا؟