slotcosino Publish time 2025-10-12 18:24:12

اسرائیل سے فریڈم فلوٹیلا کے 45 ارکان رہا ہو کر اردن پہنچ گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-12/1518832_8387545_GAZA-NEW-2_updates.jpg
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اسرائیل سے فریڈم فلوٹیلا کے 45 ارکان رہا ہو کر آج (اتوار کو) اردن پہنچ گئے ہیں۔

یہ بات اردن کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہی گئی ہے۔

امان سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے 9 کشتیوں پر مشتمل فریڈم فلوٹیلا کے قافلے کے ارکان کو گزشتہ ہفتے حراست میں لیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: اسرائیل سے فریڈم فلوٹیلا کے 45 ارکان رہا ہو کر اردن پہنچ گئے