slotcosino Publish time 2025-11-5 18:45:27

کراچی: ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-05/1525899_47005_13_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی کے علاقے پاک کالونی ریکسر پُل کے قریب سے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق نامعلوم ملزمان نے تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا ہے، واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

علاوہ ازیں کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں گھر سے پھندا لگی لاش ملی ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد