slotcosino Publish time 2025-11-5 23:18:21

سابق رکنِ صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی نے گرفتاری دیدی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-05/1525935_5443206_junaid-afzal-sahi_updates.jpgجنید افضل ساہی—فائل فوٹو

فیصل آباد میں سابق رکنِ صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی نے گرفتاری دے دی۔

فیصل آباد پولیس کے مطابق جنید افضل ساہی کو 9 مئی کے مقدمے میں اے ٹی سی نے 10 سال کی سزا سنائی تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-01-03/1427327_035135_updates.jpg
پی ٹی آئی کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی اشتہاری قرار

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پی ٹی آئی رہنما جنید افضل ساہی چک جھمرہ سے رکنِ اسمبلی تھے 9 مئی کے مقدمے میں سزا یافتہ ہونے کے بعد وہ روپوش تھے۔

فیصل آباد پولیس نے بتایا ہے کہ جنید افضل ساہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: سابق رکنِ صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی نے گرفتاری دیدی