مولانا فضل الرحمان ترامیم کا معاملہ دیکھیں گے، فیصل واوڈا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-05/1525939_5583791_vowda_updates.jpgاسکرین گریبسینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان ترامیم کا معاملہ دیکھیں گے، مولانا کے ساتھ نمبر کی بات نہیں ہوئی۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہپر ملاقات کی۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا ساتھ پاکستان کی بقا کیلئے ضروری ہے۔
Pages:
[1]