slotcosino Publish time 2025-11-6 05:08:54

حیدرآباد: قاسم آباد سے کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-05/1525983_9057281_punjabpolice_updates.jpg
—فائل فوٹو

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم سے دستی بم، اسلحہ، لٹریچر اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) سے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری ہو چکے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: حیدرآباد: قاسم آباد سے کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار