slotcosino Publish time 2025-11-7 01:57:21

بیرسٹر گوہر انتظار کرتے رہے، شاہ محمود سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو اسپتال میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔

تحریک انصاف کے چیئرمین کو لاہور میں پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، بیرسٹر گوہر دو گھنٹے اسپتال میں انتظار کرنے کے بعد واپس چلے گئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-06/1526226_071416_updates.jpg
وفاقی وزراء کو مجھ پر لگائے الزامات پر معافی مانگنی چاہیے، وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ ملاقات کا وقت ختم ہونے کے بعد بتاؤں گا آگے ہم کیا کریں گے، https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے لیے پی کے ایل آئی اسپتال پہنچے، انتظار پنجوتھہ اور علی اعجاز بٹر بھی انکے ہمراہ تھے۔

بیرسٹر گوہر اسپتال میں شاہ محمود قریشی کی عیادت کرنا چاہتے تھے لیکن حکام نے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔
Pages: [1]
View full version: بیرسٹر گوہر انتظار کرتے رہے، شاہ محمود سے ملاقات کی اجازت نہ ملی